گورنر پنجاب کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل آ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل سامنے آیا ہے ،چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ گورنر کے نوٹیفکیشن کو نہیں مانتے یہ غیر قانونی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7M5yKAe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments