پنجاب میں گورنر راج سے متعلق وزیر داخلہ کا بیان بھی آ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ کاکہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج بھی لگ سکتا ہے ، جو کہ 2ماہ کیلئے ہو گا اس کے بعد لگا تو پھر 6 ماہ کیلئے ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tABIf0F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments