اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں دھماکہ ، پولیس اہلکار شہید 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں بیرونی روڈ پر دھماکہ ہواہے جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9PsbTNe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments