ن لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیرا علیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7Og2k8s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments