اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت

گنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی جانب سے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/p4JVIKS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments