عمران خان کی مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد مسلم لیگ (ن) کا جواب آ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد مسلم لیگ (ن) نے دو ٹوک انداز میں جواب دے دیا ہے کہ مذاکرات ہونے چاہیں، لیکن مشروط نہیں ، اور مذاکرات عمران خان کی ضرورت ہے اس لیے اس کافیصلہ اتحادی حکومت کرے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gmqnUB3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments