اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے ، جس میں انہوں نے کہا کہ افغان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ان سے فون پر رابطہ کیا ہے اور افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hj5CQvp
via IFTTT
0 Comments