عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش ،شہباز شریف آج اہم پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی رہنماؤں سےاہم ملاقاتیں کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1XVtjCQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments