واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی کانگریس کی خاتون رکن شیلا جیکسن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے ایوان نمائندگان میں امورخارجہ کی کمیٹی کوخط لکھا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اس لیے پاکستان کی امداد بڑھائی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XqrUNA8
via IFTTT
0 Comments