پنجاب اسمبلی کی تحلیل بارے کھل کر رائے دیں ، عمران خان کا ارکان سے ملاقاتوں کا اعلان 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے سے متعلق ارکان سے مشاورت طلب کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AWoTS5q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments