جنرل باجوہ اور جنرل عاصم منیر کی دلچسپ تصاویر سامنے آ گئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عام طور پر پاک فوج کے سینئر افسران کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ وہ سخت دل اور ہر وقت سنجیدہ رہنے والی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور ان میں مزاح کی خصوصیت کم دکھائی دیتی ہے لیکن سینئر صحافی وجاہت ایس خان نے سوشل میڈیا پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن کے دلچسپ عنوانوں نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/c7Pd2aB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments