اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکار کی مسافر سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ائیرپورٹ پر انسداد منشیات فورس (اے این ایف) اہلکاروں کی جانب سے مسافر سے رشوت مانگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WtB3Fc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments