اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کردی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BeZDPsi
via IFTTT
0 Comments