اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے حمایت یافتہ اور وفاقی حکومت کی جانب سے معطل کیے جانے والے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو سپریم کورٹ نے بحال کردیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cjBtrg9
via IFTTT
0 Comments