(ن) لیگ نے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے 2 نام بھجوا دیئے

لاہور (شہزاد ملک سے) مسلم لیگ (ن) نے نگران وَیر اعلیٰ پنجاب کیلئے 2نام گورنر کو بھجوا دیئء. یہ نام اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی طرف سے بھجوائے گئے ہیں.انہوں نے مشیر وزیر اعظم اور سابق بیورو کریٹ احد خاں چیمہ اور سینئرصحافی محسن رضا نقوی کےنام بھجوائے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pBvqeyn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments