لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے (ق) لیگ کے انضمام کی صورت چوہدری پرویز الہی کو پارٹی کا صدر بنانے کی پیشکش کردی. اس بات کا انکشاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی پیشکش پرابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/thHoj3K
via IFTTT
0 Comments