”ہمیں چوہدری پرویزالٰہی کے ناموں پر کوئی اعتراض نہیں “نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کے معاملے پر ملک احمد خان نے اہم بیان جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حمزہ شہباز کے نامزد کردہ نمائندے ملک احمد کی مصروفیات کی فہرست سامنے آگئی ہے جبکہ ان کا کہناہے کہ ہمیں پرویز الٰہی کے نامزدکردہ ناموں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9EP0IlZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments