اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع ابر آلود رہے گا تا ہم شمالی بلوچستان ، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،خطۂ پوٹھوہاراور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/akGFQyv
via IFTTT
0 Comments