"اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لانے کی کوششیں ہو رہی ہیں" عمران خان کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، ہمارے لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں، اب تک تین لوگ اس حوالے سے سامنے آچکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4Y8MIG6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments