”چین کے وزیراعظم نے جو آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے پاکستان کیلئے کہا وہ گھر کا فرد ہی کر سکتا ہے “

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ چین کے وزیراعظم سے کل میری پونا گھنٹہ بات ہوئی انہوں نے مجھے بتایا کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر چین آئیں تھیں میں نے انہیں کہا کہ پاکستان ہمارا دوست نہیں بھائی ہے، ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، آپ بھی پاکستان کا ساتھ دیں ، دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں یہ کام کون کر سکتاہے ، گھر کا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/t3DmO19
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments