روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، پوری کوشش کریں گے کہ ملکی مفاد میں معاملہ طے ہو جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4UnAHP6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments