گزشتہ 5 سال میں ارکان اسمبلی کی مجموعی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟ نجی ٹی وی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ 5 برسوں میں ارکان پارلیمنٹ کی مجموعی دولت میں 85 فیصد تک اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے، جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ 87 فیصد ممبران گزشتہ 9 سال سے پارلیمنٹ کا حصہ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Xwr1N7Q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments