عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے اور کب ریکارڈ کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کرنے والے ملزم نوید بشیر کا اعترافی ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے والے کردار سامنے آ گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/V69ueBp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments