عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کے وکیل نے پی ٹی آئی کو بڑی آفر کر دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر آباد میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے وکیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ ان کی ایف آئی آر درج نہیں ہو رہی ، یہ مجھے کہیں میں ایف آئی آر کروا دیتا میرے ساتھ چلیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7NM4O6F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments