پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج 75واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کے چاہنے والے ان کی بر تھ ڈے منا رہے ہیں 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں شاہنواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو نے برکلے یونیورسٹی سے سیاسیات کی تعلیم کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nXrfF2B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments