ضمنی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، مہنگائی کی مجموعی شرح 38 فیصد سے بڑھ گئی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.89 فیصد اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 38 فیصد سے بڑھ گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DwlJYr6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments