عمران خان پھر حاضر نہ ہوئے، لاہور ہائیکورٹ نے وکالت نامے اور حلف نامے پر عمران خان کے مختلف دستخط کا نوٹس لے لیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کی استدعا مسترد کر دی ،عدالت عالیہ نے حلف نامے اور وکالت نامے پر عمران خان کے مختلف دستخط پر نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ معاملہ سنجیدہ ہے نظر انداز نہیں کر سکتے، سماعت 4 بجے تک ملتوی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AJg6HXs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments