بارکھان واقعہ، عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بارکھان کے علاقے میں ماں اور 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/06ocWYX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments