پرویز مشرف کی میت کی کچھ دیر میں دبئی سے روانگی کا امکان لیکن تدفین کب اور کہاں ہوگی؟ جانئے 

دبئی ، کراچی (ویب ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے جسد خاکی کی کچھ دیر میں دبئی سے کراچی کے لیے روانگی متوقع ہے ، ان کی تدفین کراچی کے اولڈ آرمی گریو یارڈ میں ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/z5NasDf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments