کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، تمام دہشت گرد ہلاک، عمارت کلیئر کرالی گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس کے ہیڈ آفس (کے پی او) پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا قلع قمع کردیا گیا جب کہ عمارت کو بھی کلیئر کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/j7r1U6Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments