نازیبا ویڈیو کیس ،سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RaQfsw4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments