ترکیہ میں جاری امدادی سرگرمیوں کے باعث وزیراعظم کا دورہ ترکی ملتوی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکیہ میں جاری امدادی سرگرمیوں کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکی ملتوی کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5og42Pl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments