دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ 

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنرہاﺅس پشاور میں ہونیوالے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے افغانستان سمیت دیگر پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DnSsiav
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments