اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراسیکیوٹر نے شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کردی ، پراسیکیوٹر نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس معطل کیا، مقدمہ درج کرنے سے نہیں روکا،مقدمے کے دوران تفتیش کرنا قانون کے مطابق ہے، ہائیکورٹ نے روکا بھی نہیں،عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0bc4UWt
via IFTTT
0 Comments