"جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو" عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان نے قوم کو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سمجھ رہے ہیں یہ ہمیں خوفزدہ کر دیں گے اور ہم کسی طرح ڈر کر پیچھے ہٹ جائیں گے تو ہم ان کا یہ شوق بھی پورا کر دیتے ہیں، اپنی قوم کو کہنا چاہتاہوں کہ میں کال دوں گا ، "جیل بھر وتحریک" کی تیاری کریں ، جیسے ہی سگنل دوں سب لوگ نکلیں اور اپنی گرفتاریاں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/s9XoYKJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments