معاشی اصلاحات، پٹرولیم ڈویلپمنٹ پر لیوی اور سگریٹس کتنے مہنگے کرنے کی تجویز آ گئی ؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی ہے ، جن میں معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں ، مہنگائی میں اضافہ ، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی شامل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1sRJ4xP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments