مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام و مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے،آرمی چیف 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گوادر کیلئے تعلیم، سولر تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل و معاشی فلاحی منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام و مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج امن و خوشحالی یقینی بنانے کو پرعزم ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9ClhDGy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments