کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/V6tH38T
via IFTTT
0 Comments