پاکستان کو چین سے کمرشل قرضہ مل گیا، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو چین کی جانب سے50 کروڑ ڈالر کا کمرشل قرضہ مل گیا ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vol7R3x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments