راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ " عمران خان کو اللہ خوش رکھے ، میرے پچاس سال سے دوست ہیں،سکول کے زمانے سے آج بھی دوستی ہے، کسی شخص کیلئے انہوں نے اتنی کوشش نہیں کی، جتنی اپنی پارٹی میں شامل کرنے کیلئے میرے لیے کی ، انہوں نے سٹیج پہ چڑھ کے میرے حق میں اعلان کیے،مجھے کسی باولے کتے نے تو نہیں کاٹا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i38cIsr
via IFTTT
0 Comments