”مجھے نانی کہنے والا نوازشریف کی عمر کا ہے ، اچھے فیصلے کیے ہوتے تو آج نانا دادا ہوتا “

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ ایک شخص کھلے عام انتشار پھیلا رہاہے ، دندناتے پھر رہاہے ، کیا میں غلط بات کرتی ہوں کہ پہلے احتساب ہو گا پھر انتخاب ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BPz17LU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments