لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواست خارج کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NE6yjlg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments