لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی ،جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیئے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ آنے دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/G4civhK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments