اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سادہ سا سوال ہے جو الیکشن کمیشن نے فیصلہ دیا ہے ، کیا الیکشن کمیشن کے پاس ایسا اختیار تھا؟کارروائی کو لمبانہیں کرنا چاہتے،سادہ سا سوال ہے الیکشن کمیشن تاریخ آگے کر سکتا ہے یا نہیں ، اگر الیکشن ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PgWYt9c
via IFTTT
0 Comments