اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے انتخابات کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دے دی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ملک معاشی بحران سے گزر رہا ہے ، معاشی بحران کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، بحران سے نمٹنے کیلئے قربانی دینا ہوتی ہے،5 فیصد تنخواہ کٹنے سے الیکشن ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KlPS1JY
via IFTTT
0 Comments