اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ جہاں نکل وحرکت مشکل ہو وہاں الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ جلد بازی میں لکھا گیا، الیکشن کمیشن کے پاس کوئی قانون نہیں تھا کہ الیکشن تاریخ کی توسیع کرے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nsi4pfH
via IFTTT
0 Comments