توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9zFOQTc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments