لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GznZyrt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments