سپریم کورٹ نے عمران خان کو آئین توڑنے والا کہا، پٹیشن فائل نہ کرنا حکومت کی کمزوری ہے: مریم نواز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے 0-5 کے تناسب سے عمران خان کو آئین توڑنے والا کہا، حکومت کو عمران خان کو سزا دلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرنا چاہیئے، آئین توڑنے پر پیٹیشن فائل نہ کرنا حکومت کی کمزوری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/u5v30XK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments