پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اقدام , مسرت جمشید چیمہ نے وکلاء سے کیا مطالبہ کر دیا ؟ جانیے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے وکلاء سے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اقدام عمران خان کے ماضی میں دئیے گئے بیانات کی واضح توثیق ہیں کہ ملک آئین و قانون کے بغیر چل رہا ہے ، امید ہے کہ عدلیہ اس کا سختی سے نوٹس لے گی اور ملک بھر کے وکلاءاس آئین شکنی کے خلاف اپنی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mn8Uldy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments